Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے نے بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل

 بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی بولڈ ڈریس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور تصاویرمیں اداکارہ کو کیجوئل لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 ان تصویروں میں اننیا پانڈے نے پیپراجی کو دیکھ کر ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائل میں پوز دئے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

 اگر اداکارہ اننیا پانڈے کے لک کی بات کریں تو وہ وہائٹ کراپ ٹاپ اور ڈینم شارٹس میں گلیمر کا تڑکا لگاتا نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 تصاویر میں اننیا پانڈے کم از کم میک اپ لک میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے اپنے بالوں کو ایک لو بن میں باندھ رکھا ہے ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

اگر اداکارہ اننیا پانڈے کے لک کی بات کریں تو وہ وہائٹ کراپ ٹاپ اور ڈینم شارٹس میں نظر آرہی ہیں۔

تصاویر میں اننیا پانڈے کم از کم میک اپ لک میں نظر آرہی ہیں اور انہوں نے اپنے بالوں کو ایک لو بن میں باندھ رکھا ہے ۔

 واضح رہے گزشتہ دنوں اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے جس کی  تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔

 اس دوران اداکارہ اننیا پانڈے اپنے ٹونڈ لیگس کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @viralbhayani/Instagram)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں