Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

بھارتی اداکارہ شہناز گل کی  ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع  ہوگئے۔

اداکارہ  شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاح پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شہناز  کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں اداکلارہ کو خود کو متعدد بار میں پاگل ہوں کہتے ہوئے میک اپ اور ہیر اسٹائلنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

شہناز گل کے اس کیوٹ انداز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

    اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حال ہیں میں  اداکارہ شہناز گل بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں