Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیٹ پر والد کی بے عزتی کی گئی، وکی کوشل

بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے ماضی کا واقعہ مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔

ایک انٹرویو میں وکی نے بتایا کہ ایک بار سیٹ پر والد کی بےعزتی کی گئی  تھی۔

 انہوں نے یہ بات ہم سے نہیں چھپائی اور گھر آکر ہمارے سامنے روئے اور بتایا کہ آج  سینئرز نے پورے سیٹ کے سامنے ان کی بےعزتی کی۔

اداکار وکی نے بتایا کہ میرے والد نے مجھے جذبات پر قابو پانے والا بنانے کی کوشش کی ان کے والد ڈائریکٹر شیام کوشل تھے۔

واضح رہے کہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں وکی کوشل کے والد شیام کوشل ایک اسٹنٹ مین تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں