Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش  نے پاکستان  کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم زیادہ رنز کریں گے تو پاکستان پر پریشر ڈال سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ویسی ہی پرفارمنس دینا چاہتے ہیں جیسی افغانستان کے خلاف دی تھی لیکن یہ یاد رکھنا بھی ضروری ہے کہ ہم عالمی نمبر ایک ٹیم کے مد مقابل ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے لیکن پچ پر تھوڑی گھاس ہے، ہم اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں