بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرخ رنگ کے بولڈ لباس میںں دیکھا جا کستا ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے گزشتہ دنوں اسپین ٹرپ کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور ہفتہ کی رات ممبئی میں بارش کے دوران ڈرائیو کے لیے بھی ایک ساتھ باہر نکلے جس کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔














