شلپا شیٹی کی نئی فلم سکھی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، جس میں وہ ایک عام مشرقی گھریلو خاتون سے لے کر بے پرواہ عورت کے روپ میں نظر آئیں گی۔
فلم سکھی میں شلپا ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو گھریلو خاتون ہے لیکن جب ان کا رابطہ اپنی پرانی اسکول فرینڈز سے ہوتا ہے تو وہ ری یونین کرکے 17 سالہ پرانا ورژن واپس لے کر آتی ہیں۔
فلم 22 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
ٹریلر دیکھیں:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















