ٹریفک حادثے میں زخمی سابق صوبائی وزیر عشر و زکوۃٰ میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا کو اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئی تھیں۔
شوکت لالیکا کو شدید زخمی ہونے کے باعث لاہور کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہو گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















