Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب اور پاکستان کی بحری فوجی مشق ’نسیم البحر 14‘ کا آغاز

پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 14 کا آغاز ہو گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری افواج کے مابین باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے جس میں دونوں بحری افواج کے بحری جہاز، فضائی اثاثے شرکت کر رہے ہیں۔

مشق میں روائتی اور غیر روائتی خطرات کے خلاف مشترکہ میری ٹائم آپریشنز کیے جائیں گے۔

مشق نسیم البحر سے مشترکہ نیول آپریشنز کو فروغ حاصل ہو گا۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں