بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ورن دھون سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔
حال ہی میں اداکار ورن دھون نے سوشل میڈٰیا پوسٹ میں بتایا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے۔
واضح رہے کہ ورون دھون جلد فلم کا پرومو اور فلم کے کچھ اہم سینز ریکارڈ کروائیں گے جن کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ ورون دھون کی فلم وی ڈی 18 آئندہ سال مئی میں ریلیز ہوگی۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















