Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے شاہ رخ خان کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردی

سپرہٹ فلم جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز پر شاہ رخ خان کے ایک اسٹنٹ کی بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کردی۔

ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جوان کے شاندار اسٹنٹ سیکوئنس نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا ہے، خاص طور پر، شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکاروں کے چلتے ٹرک پر اسٹنٹ سین نے تھیٹرز میں  تہلکہ مچا دیا۔

ہالی ووڈ کے اسٹنٹ کوریوگرافر فردی فشر نے حال ہی میں اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بی ٹی ایس کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی، جس میں شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکارائیں ایکشن سین میں مصروف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں