شاہراہ قراقرم کوہستان پر ٹریفک حادثے سے 40 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شولگرہ لوئر کوہستان کے مقام پر نیٹکو بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو بشام ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
شدید زخمیوں کو شانگلہ اور لوئر کوہستان منتقل کیا جا رہا ہے۔
حادثے کا شکار ہونے والی بس گلگت سے اسلام آباد جا رہی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















