Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر صنعت و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا بطور وزیر تنخواہ نہ لینے کا اعلان

وزیر صنعت و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے بطور وزیر تنخواہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت نے وزیر صنعت و تجارت کے تنخواہ نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر تجارت سرکاری خزانے سے بطور وزیر تنخواہ نہیں لیں گے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں