بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی ڈانس ویڈیو میں انہیں دیسی لباس میں رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے خوبصورت دیسی لک کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ حنا اپنی چھٹیاں گزارنے گوا گئی ہوئی تھیں اور انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر رہی تھیں۔
ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا گیا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















