بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی دانشمندی کے معترف ہو گئے ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صبر قمر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
وائرل کلپ میں اداکارہ کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ناراض آدمی دوسروں سے بھی ناراض رہتا ہے اور خوش آدمی دوسروں کو بھی خوشی دیتا ہے۔

اس ویڈیو کلپ کو بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ری شیئر کیا اور ان کی تعریف و حمایت کی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















