صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ( a1) کے تحت کی۔
فواد حسن فواد کو جلد ہی وزارت کا قلمدان سونپا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















