Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعظم انوار الحق دو روزہ سرکاری دورے پر گلگت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ سرکاری دورے پر گلگت پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چنار باغ میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

اپنے دورہ کے موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شہدائے یادگار پر پھول چڑھائے۔

وزیر اعظم دورہ گلگت اور ہنزہ کے موقع پر امن و آمان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

 

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں