بالی وڈ اداکار سنی دیول والد اور لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی صحت پر توجہ دینے لگے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار سنی دیول والد دھرمیندر کو علاج کےلیے امریکا لے گئے ہیں۔
اداکار سنی دیول والد دھرمیندر کے ساتھ امریکا میں تقریباً 20 دن قیام کریں گے۔
اداکار دھرمیندر کو 87 عمر میں صحت سے متعلق متعدد مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
واضح رہے کہ سنی دیول کی فلم غدر نے باکس آفس پر 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















