Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہٹ کامیڈی فلم فکرے 3 کا ٹائٹل ٹریک ریلیز

بالی ووڈ کی ہٹ کامیڈی فلم فکرے 3 کا ٹائٹل ٹریک ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا۔

فکرے کا یہ تیسرا حصہ چھ سال بعد تیار کیا گیا جسے 28 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ جوکہ اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فرنچائز فلموں میں سے ایک ہے۔

فلمساز مرگھدیپ سنگھ لامبا کی ہدایت کاری اور رتیش سدھوانی اور فرحان اختر کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں پلکیت سمراٹ، ورون شرما، منجوت سنگھ، پنکج ترپاٹھی، اور ریچا چڈھا شامل ہیں۔

ٹائٹل ٹریک:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pulkit Samrat (@pulkitsamrat)

ٹریلر دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Excel Entertainment (@excelmovies)

فکرے 3 کا ٹریلر ریلیز ہو نے کے بعد سپراسٹار سلمان خان سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے ٹریلر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں