کترینہ کیف نے اپنے دیسی ائیر پورٹ لُک سے مداحوں کو متاثر کردیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
آج صبح، کترینہ کیف جب ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچیں تو انہوں نے مشرقی انداز کا آرام دہ پیلے رنگ کا کرتا شلوار پہنا ہوا تھا۔
کترینہ کیف کے اس سادہ انداز سے ان کے فینز بہت زیادہ متاثر ہوئے اور سوشل میڈیا پر ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کررہے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں!
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















