شاہ رخ خان کی نئی فلم جوان نے باکس آفس پر توقعات سے بڑھ کر ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور کوئی بھی چیز فلم کو بزنس کرنے سے روک نہیں سکتی ہے۔
اطلاعات کے مطابق باکس آفس پر کوئی ایسی فلم بھی ریلیز نہیں ہونے والی ہے ’جوان‘ کو ٹکر دے تاہم اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کنگ خان نے فلم کا ایک زبردست ڈائیلاگ شیئر کیا ہے۔
View this post on Instagram
سپر اسٹار کی شیئر کی گئی ویڈیو میں فلم کے کئی اہم مناظر دکھائے گئے جو اس نے اپنے سوشل میڈیا کاؤنٹس پر پوسٹ کیے ہیں اس میں شاہ رخ کا وائس اوور بھی ہے، جہاں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاتا ہے، “وہ انت ہے تو میں کال ہوں”۔
وہ تیر ہے تو میں ڈھال ہوں، ہم پنیا پاپ سے پرے، چتا سے وہ ہتھیار ہوں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















