Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنت مرزا کی سالگرہ؛ عمر بٹ کا دلچسپ ردعمل وائرل

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر عمر بٹ کا اپنی سابقہ گرل فرینڈ جنت مرزا کی سالگرہ کے موقع پر دلچسپ ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

 جنت مرزا نے گزشتہ رات اپنی 23ویں سالگرہ فیملی کے ہمراہ منائی اور اس کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی جاری کیں۔

 دوسری جانب جنت مرزا کے سابق بوائے فینڈ عمر بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

 

عمر بٹ کا جنت مرزا کی سالگرہ پر ’مبہم‘ پیغام

 

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ایک زمانہ تھا کہ مجھے ماہِ ستمبر سے محبت تھی، لیکن اب یہ مہینہ صرف یادوں میں کھوئے ہوئے ہی گزر جاتا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں