Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گوہر اعجاز کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ سے گوہر اعجاز کی ملاقات میں وزیرِ تجارت نے وزیر اعظم کو وزارت کے ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ملاقات میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملکی مصنوعات کی عالمی منڈی تک رسائی کیلئے اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں