بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔
View this post on Instagram
خوشی کپور کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہیں لیمن رنگ کے بولڈ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے لیےسوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















