Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سکھر؛ پولیس اہلکار بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے

سکھر میں پولیس اہلکار بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایکسین سیپکو روہڑی نے ایس ایس پی سکھر کو خط لکھ دیا۔

سیپکو حکام نے کہا ہے کہ پنوعاقل میں پولیس اہلکارکلیم گھوٹو اورسمعیع اُللہ مہیسر بجلی چوری میں ملوث ہیں، مذکورہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں