بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام پر کچھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے
شیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی جو ان کی خوبصورتی اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ عالیہ بھٹ کی ویدیو پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد 6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















