Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا لکی کلر بتا دیا

بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنا حالیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا۔

اداکارہ بھومی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bhumi Pednekar (@bhumipednekar)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ سرخ رنگ میرا لکی کلر ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ لکس کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 اس سے قبل آف وہائٹ کلر کے لہنگے میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ، اداکارہ  کی گرین کلر کی فنگر رنگس بھی کافی اسٹائلش نظر آرہی ہے۔

اداکارہ کو آٹھ ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور فینس ان کی ہر اپ ڈیٹ کا بے تابی سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔

 آف وہائٹ کلر کے لہنگے میں اداکارہ حسن کی پری لگ رہی ہیں ۔ بھومی نے گرین کلر کے چوکر سیٹ کے ساتھ لانگ نیک پیس پہن رکھا ہے، جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے۔ (Photo:@bhumipednekar/Instagram)

اداکارہ بھومی پیڈنیکر ان دنوں اپنی آنے والی فلم تھینک یو فار کمنگ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں