چینی کی زخیرہ اندوزی کے خلاف حکومتی کریک ڈائون جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت کم ہونے لگی، یہاں تک کہ چینی کی ایکس مل قیمت 147 روپے کی سطح تک آگئی۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی 2 روپے کم ہونے سے 150 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
پیر کو ریٹیل مارکیٹ میں چینی 160 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















