Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کے الیکٹرک کا شہر بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

کے الیکٹرک کا شہر بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے اپنے بیان میں کہا کہ ناظم آباد میں 5 غیر قانونی ہائیڈرنس پر کے الیکٹرک، کے ڈبلیو ایس بی اور پاکستان رینجرز کا مشترکہ آپریشن ہوا۔

ترجمان نے کہا کہ ہائیڈرنٹس بجلی کے ساڑھے تین لاکھ یونٹس کی چوری کے ساتھ پانی کی چوری میں ملوث تھے جو کہ فوری منقطع کر دیے گئے۔

ادارے کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان رینجرز نے پانچوں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو مسمار کر دیا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں