کچے کے علاقے میں تعینات سندھ پولیس جوانوں کو خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے پولیس اہلکاروں کو کچہ الاؤنس دینے کی ہدایت جاری کر دی۔
محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق گھوٹکی کشمور شکارپور سکھر کے کچہ ایریا میں تعنیات پولیس اہلکاروں کو خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔
مقررہ کچہ ایریاز میں تعنیات 4500 پولیس تعینات ہیں۔
جوانوں کو 10000 روپے ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















