Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بی کام ریگولر و پرائیوٹ سالانہ امتحانات 2022 ء کے نتائج کا اعلان

بی کام ریگولر وپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق بی کام ریگولروپرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔

نتائج کے مطابق بی کام سال اول ریگولر کے امتحانات میں 828 طلبہ شریک ہوئے،311 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 517 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کاتناسب37.56 فیصد رہا۔

بی کام پرائیوٹ سال اول کے امتحانات میں 293 طلبہ شریک ہوئے،101 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیاجبکہ 192 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کاتناسب34.47 فیصدرہا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں