Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تمام حدیں پار؛ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 

 

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں