Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکاکے نامور برج پر ’چلیا‘پر ڈانس کرتی لڑکیوں کی ویڈیو کے چرچے

شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں کے بھی بادشاہ ہیں، دنیا بھر میں ان کے فینز کی تعداد کروڑوں میں شمار کیا جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو توجہ کامرکز بن گئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دو پرجوش نوجوان لڑکیاں نیو یارک کے مشہوربرج  بروک لین  پرفلم جوان کے ہٹ گانے ‘چلیا’ پر رقص کر رہی ہیں۔

جہاں ایک طرف صارفین کو ان کی پرفارمنس بے حد پسند آئی وہی کنگ شاہ رخ خان بھی اسے نظر انداز نہ کر سکے اور ٹوئٹر پر ری پوسٹ کرکے  لکھا کہ “یہ حیرت انگیز ہے!!! چلیا کو بروک لین برج پر لانے کے لیے آپ کا شکریہ۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں