Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی وڈ اداکارہ خوشی کپور کی تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل خوشی کپور کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

 انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ خوشی کپور کی کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ادکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں پارٹی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 خوشی کپور اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں  اداکار ارجن کپور نے اپنی سوتیلی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کو بالی ووڈ کیریئر کے حوالے سے مشورہ دیا تھا۔

واضح رہے کہ خوشی کپور زویا اختر کی آئندہ آنیوالی فلم دی آرچیز سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کررہی ہیں جبکہ بونی کپور کے بھائی سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کرن جوہر کی فلم بےدھڑک سے اپنا بالی ووڈ کیریئر شروع کررہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں