انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نگران حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کہا جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہونے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونا بڑی خبر ہے، خوشی ہے کہ ملک میں انتخابات آئین کے تحت ہونے جارہے ہیں۔
نگران وزیراطلاعات نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کیلئے آج مایوسی کا دن ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















