Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ میں کیا خاص ہے؟

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اپنے مداحوں کے ساتھ اچھی بات چیت کرنے کے لیے اکثر اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ‘Ask SRK’ سیشنز کی میزبانی کرتے ہیں۔

اسی طرح، 22 ستمبر کو اداکار نے ایک انٹرایکٹو سیشن کی میزبانی کی جہاں اداکار سے ان کی آنے والی فلم ڈنکی کے حوالے سے متعدد سوالات کیے گئے۔

سیشن کے دوران ایک مداح نے شاہ رخ خان سے پوچھا کہ جوان کی زبردست کامیابی کے بعد ڈنکی کیا خاص لائے گی اور جس پر بالی ووڈ کے بادشاہ نے حیرت انگیز جواب دیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ڈنکی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، جوان کی ریلیز کے بعد کی تقریب میں، کنگ خان نے راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی ڈنکی کی ریلیز کی تاریخ کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ فلم رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں