Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حریم شاہ کا بڑا انکشاف؛ سوشل میڈیا پر نیا طوفان برپا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے خود سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے بارے میں ایک بات جو کم لوگ جانتے ہیں وہ یہ ہے کہ میں ایک عالمہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عالمہ ہونے کی وجہ سے ہی  اسلام کے بارے میں ایک عام پاکستانی سے زیادہ جانتی ہوں۔

 

 

حریم شاہ نے کہا کہ الحمدللہ، حافظ قرآن بھی ہوں عالمہ بھی ہوں، جو بھی کام کرتی ہوں مذہب کے دائرے میں رہ کر کرتی ہوں۔

ٹک ٹاکر نے کہا کہ جب ماسٹرز کررہی تھی اس وقت میرے استاد امیر جماعت اسلامی سراج الحق تھے جو مجھے اچھے سے جانتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں