Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مدیحہ امام کے کیریئر کا پہلا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کے کیریئر کا پہلا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید اور نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

 

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ یہ میرا پہلا فوٹو شوٹ تھا، یہاں میری عمر 19 سال تھی۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں