Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم کپور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سونم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

سونم کپورکی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کوسلک کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 واضح رہے کہ اداکارہ سونم مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں