Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر اعظم ورلڈکپ سے قبل بڑی مصیبت کا شکار ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈکپ روانگی سے  بڑی مصیبت کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم  کا لاہور میں  دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔

بابر اعظم کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق  بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا جس پر  ٹریفک وارڈن نے 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔

 

متعلقہ خبریں