Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جامعہ کراچی کے طالبہ و طالبات کے لئے اہم خبر

جامعہ کراچی کے طالبہ و طالبات کے لئے اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے وفد نے نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات جس میں نگران وزیر اعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ آج سے تمام کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔

خیال رہے کہ کراچی یونیورسٹی کے اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر تھے تاہم آج جامعہ میں تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے، جامعہ کراچی میں صبح اور شام میں کلاسز شیڈول کے مطابق ہوں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں