نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ لندن مکمل کرکے کل سعودی عرب پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بروز بدھ لندن سے سعودی عرب کے لئے اڑان بھریں گے اور انوار الحق کاکڑ کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔



















