Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے اور ادیتیا رائے کپور کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ ستارے ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو سادہ لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں نے کسی ایونٹ میں شرکت کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

تاہم صارفین کو بالی وڈ کی اس نئی جوڑی کو ایک ساتھ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کچھ  ماہ قبل دنوں اسپین میں بھی ایک کنسرٹ میں ساتھ نظر آئے تھے اور اُس کے بعد انہیں پرتگال میں بھی دیکھا گیا تھا۔

https://twitter.com/manav22/status/1679046602508611584?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1679046602508611584%7Ctwgr%5E1cb7617792d0d612b17125c7fe8ccea8f7909b62%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1248484

وائرل ہونے والی تصویر میں اننیا اور ادیتیا کو ریسٹورنٹ میں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا گیا۔

یہ تصویر انسٹاگرام پر ایک فین پیج ی جانب سے شیئر کی گئی جس کی کیپشن میں لکھا تھا کہ پیار کے پنچھی ادیتیا رائے کپور اور اننیا پانڈے پرتگال میں نظر آئے۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے انہیں لسبن میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جہاں انہوں نے پرستاروں کے ساتھ سیلفیاں بھی لی تھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں