Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ممبئی ایونٹ میں سونم کپور نے اپنایا دلکش انداز

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی دلکش تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں اداکارہ سونم کپور نے ممبئی ایونٹ میں شرکت کی جہاں  اداکارہ نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اداکارہ نے ممبئی ایونٹ میں سیاہ کورڈ سے اپنے لُک کو مکمل کیا اور سب کی تعریفیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

سونم کپورکی انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کوسیاہ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 واضح رہے کہ اداکارہ سونم مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں