Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شروتی ہاسن نے سیاہ لباس میں دکھائی بولڈ ادائیں

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگارم پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shruti Haasan (@shrutzhaasan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں مختلف پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اداکارہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں اور ان تصویروں کو کافی پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

ان تصویروں میں شروتی حسن کا لُک اتنا اسٹننگ ہے کہ لوگ ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے۔

 واضح رہے اداکارہ شروتی ہاسن کا یہ فوٹو شوٹ دیکھنے کے لائق ہے جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں