Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فوٹو شوٹ: کرشمہ کپور کا سرخ لہنگے میں مشرقی انداز چھا گیا

بالی وڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپورکسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ اب فلموں میں کام نہیں کرتی لیکن آج بھی ان کی فین فالوونگ اور اسٹائل کسی موجودہ سپر اسٹار سے کم نہیں۔

 انسٹاگرام پر کرشمہ کپورنے اپنی دلکش لباس میں تصویریں شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔ جنھوں نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دل کھول کر تعریف کی۔

اس فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سرخ رنگ کا مشرقی انداز کا لہنگا زیب تن کیا ہو اہے ، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں؛

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں