Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آشوب چشم کے مریضوں کے الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔

   الیکشن کمیشن نے  آشوب چشم سے متاثرہ ملازمین کو مکمل صحت یاب ہونے تک دفتر آنے سے روک دیا ہے۔

 جاری کردہ سرکلر کے مطابق آشوب چشم  کے متاثرہ افسر یا ملازم صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا۔

اس کے علاوہ متاثرہ شخص بغیر صحت یابی سرٹیفیکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں آ سکے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں