سپریم کورٹ کل پرویکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسی سربراہی میں فل کورٹ بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ بار صدر عابز زبیری و دیگر درخواست گزار دلائل دیں گے۔
مسلم لیگ ن، ق لیگ و دیگر سیاسی جماعتوں کے وکلاء دلائل دیں گے جبکہ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی دلاہل دیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















