Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار بدترین ہے۔

ہوا کا معیار اور آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور کا دوسرا نمبر جبکہ کراچی کا 9 نمبر ہے۔

ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک ضرور استعمال کریں۔

خیال رہے کہ ائیرکوالٹی انڈیکس میں 151سے 200 تک آلودگی مضر صحت ہے ، 201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں