Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے کا مغربی لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

اننیا پانڈے کا شمار بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے،ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں، جنہوں نے مختصروقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنے خاندان ، دوستوں اور کام سے متعلق معلومات فراہم کرتی رہتی ہیں ۔

گزشتہ روز اداکارہ نے  اپنا حالیہ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مغربی انداز کا لباس پہنا ہواہے اور وہ اس انداز میں بے حد دلکش بھی نظر آ رہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ananya (@ananyapanday)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ananya (@ananyapanday)

 حال ہی میں اننیا پانڈے نے بتایاکہ بالی وڈ میں وہ سب سے زیادہ متاثر کرینہ کپور خان سے ہیں۔

فلم ڈریم گرل 2 اداکارہ اننیا پانڈے  نے اپنے انسٹاگرام پر کرینہ کپور کو ان کی 43 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے دو یادگار تصویریں بھی شیئر کیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

متعلقہ خبریں