پاک پتن میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاک پتن میں عارف والا روڈ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان اچانک خوفناک تصادم ہو گیا جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے شامل ہیں جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















